Wednesday, February 11, 2009

Urdu Unicode Solution

can't see hindi text, install leguage pack:Insert XP-cd:Goto Control Panel -> Regional and Language Options\Goto Languages tab in Regional and Language Options dialog\Check the Install files for complex script and right-to-left languages (including Thai) checkbox\Click Apply to complete installation --
help for vista
http://www.raftaar.in/faq.htm-Then you will read my article & will see hindi websites.

اردو ٹیکسٹ میں ای میل کرنا
اردو یونی کوڈ اردو ٹیکسٹ میں، ای میل کرنا،گوگل میں سرچ کرنا،بلاگنگ اور بیشترویب سائٹوں میں یونی کوڈ کااستعمال ہورہاہے۔چونکہ اس کی فائلیں بہت کم جگہ لیتی ہیں۔ اس لئے استفادہ کرنے والے اخبار رسائل میٹرکو اپنے محدود spaceمیں زیادہ دنوں تک رکھ سکتے ہیں۔اب یونی کوڈآسانی سے اپنایا جاسکتاہے۔کچھ طریقے مندرجہ ذیل ہیں: xpکے میں اردویونی کوڈ کی سہولت پہلے سے ہی ہوتی ہے۔ control pannelمیں reginal settingمیں thai lenguageوالا باکس آن کرلیں aplyکرنے سے پہلے Xp-CD لگالیں تو بہتر ہے پھراوہر کی ٹیپ سے کی بورڈ ایڈ کرلیں۔لینگویج بار آپ کے سامنے ہوگی جب جہاں چاہیں اردو لکھیں جب چاہیں انگلش لکھیں۔ Phonetic Key board کے جانکاروں کے لئے یونی کوڈ میں بہت سی آسانیاں ہیں،Phonetic کا کی بورڈ سافٹ ویئر بھی آسانی سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔نئے لوگوں کوPhoneticکی بورڈ ہی استعمال کرنا چاہےے۔ فونیٹک کی بورڈ پر آن لائن بھی ہے جس پر آپ کی بورڈ سے یا ماس سے بھی کمپوز کرسکتے ہیں۔www.urdukeyboard.com ویب سائٹ پر Phonetic Key board میں آن لائن ٹائپنگ کرسکتے ہیں،جسے کاپی کرکے ای میل ،بلاگ یا پھرویب سائٹ میں پیسٹ کرسکتے ہیں۔ urdu unicode solution نام کا سافٹ ویئرتوبس یوں کہہ لیں کہ خدائی مدد ہے۔ اُردو یونی کوڈ سولوشن سافٹ ویئر کے ذریعے ان پیج سافٹ ویئر کا کمپوز میٹر یونی کوڈ میں بدل سکتے ہیں اوراسی کے ذریعہ کسی ویب سائٹ کے یونی کوڈ میٹر کو اِن پیج ٹیکسٹ میں بھی بدل سکتے ہیں۔ اِس کے ایک باکس میں یونی کوڈ ڈالو دوسرے دوسرے میں جو ٹیکسٹ آتاہے اُسے اپنی مطلوبہ شکل میں استعمال کرسکتے ہیں۔ انتہائی خوشی کی بات یہ کہ xpپر دیکھنے والے کوزبانی پروگرام بھی انسٹال نہیں کرناہوتاجبکہ ہندی کی ویب سائٹ کو پڑھنے کے لےے لازمی انسٹال کرنا ہوتاہے۔ آفتاب کی بورڈجسے بی بی سی اردو نے اپنایاہے۔پرانے لوگ اسی کی بورڈ پر کام کرتے آئے ہیں، جو کاتب،شاہکار،صفحہ ساز جیسے سافٹ ویئروں کا کامن کی بورڈ رہا ہے اورآگے بھی کسی نئے سافٹ ویئر کا کی بورڈ ہونے کے قوی امکان ہیں۔یہ مجھے آن لائن تو نہیں مل سکامگر میرے پاس ہے اِس میں جلد ہی اِسے آن لائن کروں گا،ابھی تجربہ کے مراحل میں ہے۔آفتاب کی بورڈ بی بی سی پر یہ آن لائن بھی دیکھا جاسکتاہے۔بی بی سی اردو کے ”ہمیں لکھئے سیکشن“ میں ایک دو لائن لکھ کر وہاں سے ماؤس کے ذریعہ( Control+Cکا استعمال نہ کریں) copy کرکے اپنے ای میل وغیرہ میں پیسٹ کرسکتے ہیں۔ ان پیج سافٹ ویئر۔۳،میں سبھی کی بورڈ کے ساتھ اردو یونی کوڈ میں لکھا جاسکتاہے۔ اِسے یونی کوڈ کی ضرورتوں کو دیکھتے ہوئے تیار کیاگیا۔ائنٹرنیٹ پرابھی اِس کے ڈیمو دیکھ سکتے ہیں۔ ہندی،اُردو یونی کوڈایڈٹ کرنے کے لےے کسی سافٹ ویئر کے ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے ایکس پی میںreginal setingمیں لینگویج پیک کوwindow-xp Cdسے انسٹال کرلیں تو بہتر ہے۔http://www.4shared.comسے/ معروف پروگراموں کے علاوہ اُردو کے تقریباً سبھی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈکیے جاسکتے ہیں۔

No comments: